نئی د ہلی 16 ا پریل ( ایجنسیز) بی جے پی ایم پی مینکا گا ند ھی نے پھر ا یک
با ر بیٹے و ر و ن گا ند ھی کا د فا ع کر تے ہو ئے کہا کہ پر ینکا گا ند ھی کے
ر یما ر کس ا س با ت کے گو اہ ہیں کہ کا نگر یس آ نے وا لے ا نتخا با ت
کو
لیکر پر یشا ن ہے۔ پر ینکا گا ند ھی نے و ر و ن گا ند ھی کیلئے کہا تھا کہ
ا نہو ں نے خا ند ا ن کو د ھو کہ د یا ہے۔ مینکا نے کہا کہ پر ینکا کو الیکشن
پر پو ر ی نظر ر کھنی چا ہیے ۔